1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالْعَصْرِ | ||||||
1: TIME AND AGE are witness | ||||||
1: عصر کی قسم | ||||||
2: إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ | ||||||
2: Man is certainly loss, | ||||||
2: کہ انسان نقصان میں ہے | ||||||
3: إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ | ||||||
3: Except those who believe, and do good and enjoin truth on one another, and enjoin one another to bear with fortitude (the trials that befall). | ||||||
3: مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے |
Friday, 6 April 2018
Surah Al-Fil سورۃ الفیل
1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ | ||||||
1: HAVE YOU NOT seen how your Lord dealt with the people of the elephants? | ||||||
1: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا |