ساہیوال ڈویژن
ساہیوال ڈویژن صوبہ پنجاب کے تین اضلاع ضلع ساہیوال، ضلع پاکپتن اور ضلع اوکاڑہ پر مشتمل پاکستان کا ایک ڈویژن ہے۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]
ساہیوال ڈویژنSahiwal Division | |
---|---|
ڈویژن | |
![]() صوبہ پنجاب میں ساہیوال ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر). | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | ساہیوال |
قیام | 2008[1] |
اضلاع | 3 |
حکومت | |
• قسم | ضلع |
• ڈویژنل کمشنر | نبیل احمد اعوان |
• ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر | ذوالفقار گھمن |
رقبہ | |
• کل | 10,302 کلو میٹر2(3,978 مربع میل) |
آبادی (1998) | |
• کل | 6,271,247 |
ساہیوال ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی | |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
پوسٹل کوڈ(ڈاک رمز) | 57000 |
ڈائلنگ کوڈ | 040[2] |
ویب سائٹ | www |
ساہیوال کے نواح
انتظامیہ: ساہیوال ڈویژن اور ضلع ساہیوال
تحصیلیں
چیچہ وطنی ساہیوال
شہر
چیچہ وطنی ہڑپہ ساہیوال (دارالحکومت)
ٹاؤن اور کونسلیں
جاند پور چک نمبر 42 / 12 ایل آگرہ چک نمبر 17/14
غازی آباد اصغری گلستان اقبال نگر کسووال نئی آبادی
پہڑی قاسم آباد سکھانوالہ طارق بن زیاد کالونی تیرتھ پور
آبادیاں
چک نمبر 42 / 12 ایل چک 26/11-ایل،
چیچہ وطنی اڈے پور باشیرا چک 44/12 ایل
چک 86/6 آر ساہیوال چک نمبر 110/7 آر
چک نمبر 116 / 12 ایل کسووال چک نمبر 42 / 12 ایل
چرت سنگھ والا میر باز