1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَاقَّةُ
1: THE CONCRETE REALITY.
1: سچ مچ ہونے والی
2: مَا الْحَاقَّةُ
2: What is the concrete reality?
2: وہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟
3: وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحَاقَّةُ
3: What do you comprehend by the concrete reality?
3: اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟
4: كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ
4: The Thamud and ´Ad denied the consequential calamity.
4: کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
5: فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ
5: So destroyed were the Thamud by a storm of thunder and lightning;
5: سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے
6: وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ
6: And the ´Ad were destroyed by the furious cold blast of roaring wind
6: رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا
7: سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَثَمَانِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًا فَتَرَى الْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَىٰ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ
7: Which He sent to assail them for seven nights and eight days running. You should have seen the people prostrate like the decayed trunks of date-palm trees.
7: خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے
8: فَهَلْ تَرَىٰ لَهُمْ مِنْ بَاقِيَةٍ
8: Do you see any trace of them?
8: بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
9: وَجَاءَ فِرْعَوْنُ وَمَنْ قَبْلَهُ وَالْمُؤْتَفِكَاتُ بِالْخَاطِئَةِ
9: Then came the Pharaoh, and those before him whose habitations were overthrown while they were committing crimes.
9: اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے
10: فَعَصَوْا رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةً رَابِيَةً
10: When they disobeyed the apostle of their Lord He seized them with an overwhelming punishment.
10: انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا
11: إِنَّا لَمَّا طَغَى الْمَاءُ حَمَلْنَاكُمْ فِي الْجَارِيَةِ
11: When the water rose in flood, We bore you in the ark,
11: جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں )کو کشتی میں سوار کرلیا
12: لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَا أُذُنٌ وَاعِيَةٌ
12: In order to make it a warning for you, and that the ear retentive may preserve it.
12: تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں
13: فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ نَفْخَةٌ وَاحِدَةٌ
13: When the single blast is sounded on the trumpet,
13: تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی
14: وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً
14: And the earth and mountains heaved and crushed to powder with one levelling blow,
14: اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے
15: فَيَوْمَئِذٍ وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ
15: On that Day will come what is to come.
15: تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی
16: وَانْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ
16: The sky will cleave asunder on that day and fall to pieces.
16: اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا
17: وَالْمَلَكُ عَلَىٰ أَرْجَائِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ
17: On its fringes will be angels, eight of them, bearing their Lord´s throne aloft.
17: اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے
18: يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنْكُمْ خَافِيَةٌ
18: You will then be set before Him, and not one of you will remain unexposed.
18: اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی
19: فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَيَقُولُ هَاؤُمُ اقْرَءُوا كِتَابِيَهْ
19: He who is given his ledger in his right hand, will say: "Here, read my ledger.
19: تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئے
20: إِنِّي ظَنَنْتُ أَنِّي مُلَاقٍ حِسَابِيَهْ
20: I was certain I´ll be given my account."
20: مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
21: فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ
21: So he shall have an agreeable life
21: پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا
22: فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ
22: In high empyrean
22: (یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں
23: قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ
23: With fruits hanging low within reach,
23: جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے
24: كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ الْخَالِيَةِ
24: (And told:) "Eat and drink to your fill as reward for (good) deeds you had done in days of yore."
24: جو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
25: وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِشِمَالِهِ فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ
25: But whosoever gets his ledger in his left hand, will say: "Would that I were never given my ledger,
25: اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا
26: وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَ