میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | ساہیوالsahiwal، پنجاب، پاکستان |
جغرافیائی متناسق نظام | 30°39′37″N 73°06′00″E |
گنجائش | 35,000 |
متصرف | سرگودھا کرکٹ ٹیم |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ | 23 دسمبر 1977:![]() ![]() |
آخری ایک روزہ | 3 نومبر 1978:![]() ![]() |
بمطابق 1 جنوری 2017 ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[1] |
ظفر علی اسٹیڈیم (Zafar Ali
Stadium) ساہیوال، پنجاب، پاکستان میں ایک کثیرالمقاصداسٹیڈیم ہے۔ یہ 1955ء سے 1995ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ اور لسٹ اے کرکٹ کے کھیلوں کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے۔[1] اسٹیڈیم میں 35,000 افراد کی گنجائش ہے۔[2] پہلے اسےساہیوال اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا تھا تاہم بعد میں اس کا نام پاکستان اولمپک ایسوسی ایشنکے بانی شیخ ظفر علی خان کے اعزاز میں تبدیل کر کے ظفر علی اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔ عمران خان نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ اسی مقام پر کھیلا۔

Zafar Ali Stadium is a multipurpose academy in Sahiwal, Punjab, Pakistan. It has been using for first-class cricket and list A cricket from 1955 to 1995. [1] The stadium has 35,000 people. [2] The first was known as the Sahaval Stadium, but later its name The founder of Pakistan Olympic Association, named Zafar Ali Stadium, was replaced by Sheikh Zafar Ali Khan. Imran Khan played his first international match at the same place.
0 comments:
Post a Comment