بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی
متناسقات: 30°15′49″N 71°30′35″E
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان، پنجاب، پا کستان میں واقع ہے۔ یہ جنوبی پنجاب کی سے بڑی یونیورسٹی ہے۔ اس سے پہلے یہ ملتان یونیورسٹی کے نام سے جانی جاتی تھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
ملتان یونیورسٹی | ||||
![]() | ||||
شعار | علم طاقت ہے۔ | |||
تاسیس | 1975 | |||
قسم | عوامی | |||
امیر جامعہ | گورنر پنجاب | |||
شیخ الجامعہ | طاہر امین | |||
طلبہ | 40000 | |||
انڈرگریجویٹ | 21700 | |||
پوسٹ گریجویٹ | 18000 | |||
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
| 300 | |||
مقام | ملتان، پنجاب، پاکستان | |||
شاخ | ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، لیہ، لاہورشاخیں | |||
وابستگیاں | ایچ۔ای۔سی | |||
ویب سائٹ | http://www.bzu.edu.pk |
فہرست
[غائب کریں]- 1جائزہ
- 2مقام (پتہ)
- 3دائرہ کار
- 4داخلہ
- 5تدریسی شعبے
- 6اقامت گاہ (ہاسٹل)
- 6.1لڑکوں کے لیے
- 6.2لڑکیوں کے لیے
- 7ملازمین کا چناو
- 8حوالہ جات
- 9بیرونی روابط
جائزہ[ترمیم]
مقام (پتہ)[ترمیم]
یہ یونیورسٹی، ملتان میں بوسن روذ پر واقع ہے۔ یہ شہر کے وسط سے 10 کلو میٹر دور ہے۔ اس کا مین کمپس 960 ایکٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کا پچھلا دروازہ چوک کمہاراں سے صرف 6 کلومیٹر دور ہے۔
دائرہ کار[ترمیم]
داخلہ[ترمیم]
طلبہ کے داخلے عموماً جولائی کے مہینے میں ہوتے ہیں۔ کچھ ڈیپارٹمنٹس کا داخلہ کے لیے اپنا معیار ہے، جبکہ کچھ GAT کو لازمی قرار دیتے یں۔