1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ن ۚ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ
1: NUN. I CALL to witness the pen and what they inscribe,
1: نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
2: مَا أَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ
2: You are not demented by the grace of your Lord.
2: کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
3: وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ
3: There is surely reward unending for you,
3: اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے
4: وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ
4: For you are verily born of sublime nature.
4: اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں
5: فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ
5: So you will see, and they will realise,
5: سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
6: بِأَيْيِكُمُ الْمَفْتُونُ
6: Who is distracted.
6: کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے
7: إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
7: Verily your Lord knows those who have gone astray from His path, and He knows those who are guided on the way.
7: تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں
8: فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ
8: So do not comply with those who deny:
8: تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
9: وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ
9: They only want that you should relent, so that they may come to terms.
9: یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
10: وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَهِينٍ
10: Do not heed a contemptible swearer,
10: اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے
11: هَمَّازٍ مَشَّاءٍ بِنَمِيمٍ
11: Or backbiter, calumniator, slanderer,
11: طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
12: مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ
12: Who hinders men from (doing) good, the transgressor, the iniquitous,
12: مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار
13: عُتُلٍّ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ
13: Crude, and above all, mean and infamous,
13: سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے
14: أَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ
14: Simply because he possesses wealth and children.
14: اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے
15: إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
15: When you recite Our revelations to him, he says: "These are fables of long ago."
15: جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
16: سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ
16: We shall brand him on the muzzle.
16: ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
17: إِنَّا بَلَوْنَاهُمْ كَمَا بَلَوْنَا أَصْحَابَ الْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُوا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ
17: We have tried you as We tried the owners of the garden when they vowed to gather the fruits in the morning
17: ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے
18: وَلَا يَسْتَثْنُونَ
18: But did not add: "If God may please."
18: اور انشاء الله نہ کہا
19: فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِنْ رَبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ
19: Then a calamity from your Lord fell upon it, but they remained fast asleep.
19: سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
20: فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ
20: So by the morning it seemed as though picked clean.
20: تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
21: فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ
21: At daybreak they called to each other:
21: جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
22: أَنِ اغْدُوا عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَارِمِينَ
22: "If you want to gather the fruits, let us go early to the plantation."
22: اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو
23: فَانْطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ
23: So they departed, talking in low voices:
23: تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
24: أَنْ لَا يَدْخُلَنَّهَا الْيَوْمَ عَلَيْكُمْ مِسْكِينٌ
24: "Let no needy person come to you within it today."
24: آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے
25: وَغَدَوْا عَلَىٰ حَرْدٍ قَادِرِينَ
25: They left early in the morning bent on this purpose.
25: اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں
26: فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ
26: When they saw (and did not recognise it) they said: "Surely we have lost the way.
26: جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں
27: بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ
27: No. In fact we have been deprived of it."
27: نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں
28: قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ
28: One who was temperate among them, said: "Did I not say: ´Why don´t you priase God?´"
28: ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟
29: قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
29: "Glory to our Lord," they said; we were really in the wrong."
29: (تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے
30: فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ
30: Then they started blaming one another,