میدہ(چھنا ہوا)۔۔۔۔۔2 پیالی آٹا(چھنا ہوا)۔۔۔۔۔2/1 پیالی نمک۔۔۔۔۔۔2/1 چائےکاچمچہ تیل۔۔۔۔۔۔2 کھانےکے چمچے+ تلنےکےلئے METHOD ترکیب میدے میں تمام اجزاء ملا کر نیم گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں۔ اسے 2/1 گھنٹےکےلئےرکھ دیں۔ آٹےکے چھوٹے پیڑےبنائیں اور ہلکا سا تیل لگا کر پوریاں بیل لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پوریاں تل کر جاذب کاغز پر نکال لیں۔
Halwa Puri or Chany.حلوہ پوری اور چنے۔पूरे चंद्रमा और चाँद পুরো চাঁদ এবং চাঁদ