دوستوں سے التماس ہے کہ ذرا سی سیاسی اور نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر تمام اخلاقی اقدار کو پیروں تلے روند دیتے ہیں ۔ یہ تصویر جو واائرل ہوئی ہے اس کا غلط مطلب لیا جا رہا ہے ۔اصل میں مریم صاحبہ نے حال احوال پوچھا تو سید عمران شاہ صاحب نے عاجزانہ اللہ تبارک تعالی کا آنکھیں بند کر کے اور ہاتھ جوڑ کر شکر ادا کیا۔ بس اتنی سی بات ہے ۔۔۔اختلاف ضرور کریں لیکن اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں ۔۔۔بہت شکریہہم اس رسول پاک رحمت اللعالمین صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ماننے والے ہیں جنہوں نے بیٹیوں کی تکریم کا نا صرف حکم دیا بلکہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کیلئے اٹھ کر کھڑے ہو جاتے تھے اور ایک موقع پر انہوں نے اپنی چادر آپ کیلئے بچھا دی۔
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjjlCYbusZNFcHVt1i9MZL3dU9e32uJBXvIAnqkJvukec7G9CLiLGgdoRVLJoJ36sRIjaqB-TNvvhoXtsfSo8UWamBXPGwyUlEtBsmbPBQ9CZcsMA47vMXm6VLyg9FhmtTD34bgywklS8yh/s200/31949440_1402440646527478_6562901141447770112_n.jpg)
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhsqXAq8Tmx71d0P2GsDiRDLYCDTmb435j2zARF_B_IvEIMn5Cx1CTfMRjRoNmRDhlkNKuI5OIi7GLWeHyR-YmQnvQm5dcXmbkpaPmjgt-uRpKuYrL0_Ll5UpwLthzbHCBbO03Hc0SDHlHI/s200/31960713_554963791570665_5899235824137928704_n.jpg)
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhbB4uZNG98PQ2Ow6rukLFH0qjMcIv3RHIimuAoAEH6eaMBEZoTKlClpzs3Ke0PHSVjQtmLnD24m0knqeA2phgDCypiIvy23UDwfb3H6fRGN8UJUnNS7UopB3yWFRdW1qT05UTHFXIpPNE8/s200/32169837_790643297798756_1460697052856975360_n.jpg)
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgToqeNfk5h7udbgEyL01QLdCF4QK2kw1R3zwIr8_1l_HcE1yDbGpa1UucJaMxsNR9M2lhYCawneiDCeUB7FT2sCFhJYWjwbMHpBkb6hEtEqUcbS15G1Qarajw5ImGWTj-nLCFIhnFqVnnb/s640/safe_image.jpg)
پاکستانی اور اسلامی معاشرے میں چادر خواتین کیلئے تکریم اور توقیر کی علامت ہے۔ خاص طور پر بیٹیوں کو چادر تحفہ کے طور پر پیش کرنا پاکستانی روایات کا حصہ ہے۔سید عمران احمد شاہ صاحب اپنے لیڈر محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز صاحبہ کو چادر کا تحفہ پیش کرنے کے موقع پر ان کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ترقی عطا فرمائے ۔