1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ | ||||||
1: SAY: "O YOU unbelievers, | ||||||
1: (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! | ||||||
2: لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ | ||||||
2: I do not worship what you worship, | ||||||
2: جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا |
Friday, 6 April 2018
Surah An-Nasr سورہ نصر
1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ | ||||||
1: WHEN THE HELP of God arrives and victory, | ||||||
1: جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) | ||||||
2: وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا | ||||||
2: And you see men enter God´s discipline horde on horde, | ||||||
2: اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں |
Surah Al-Lahabسورۃ لہب
1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ | ||||||
1: DESTROYED WILL BE the hands of Abu Lahab, and he himself will perish. | ||||||
1: ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو | ||||||
2: مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ | ||||||
2: Of no avail shall be his wealth, nor what he has acquired. | ||||||
2: نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا |
Surah Al-Ikhlas سورۃ اخلاص
1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ | ||||||
1: SAY: "HE IS God the one the most unique, | ||||||
1: کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے | ||||||
2: اللَّهُ الصَّمَدُ | ||||||
2: God the immanently indispensable. | ||||||
2: معبود برحق جو بےنیاز ہے |
Surah Al-Nas سورۃ الناس
1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ | ||||||
1: SAY: "I SEEK refuge with the Lord of men, | ||||||
1: کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں | ||||||
2: مَلِكِ النَّاسِ | ||||||
2: The King of men, | ||||||
2: (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی |